نئی د ہلی 11 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا ی پی ایف او کی جا نب سے ر یٹا ئر ڈ ملا ز مین کے لئے چلا ئی جا نے والی ای پی ایس۔95 اسکیم کے تحت ما
ما نہ کم سے کم و ظیفہ ایک ہز ا ر ر وپیے مقرر کیا گیا ہے۔ بجٹ میں پیش کی گئی تجو یز سے 28 لا کھ ملا ز مین کو فا ئد ہ پہنچے گا جو ا س و قت اس سے بھی کم ر قم ما ہا نہ و ظیفہ کے طو ر پر جا صل کر ر ہے ہیں ۔